چکنا گر

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (دباغت) ایک چھوٹا اوزار جو چمڑے سے پانی نکالنے اور بٹھلائی کرنے کا چمکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، ہموار اور مسطح کرنے کا آلہ۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (دباغت) ایک چھوٹا اوزار جو چمڑے سے پانی نکالنے اور بٹھلائی کرنے کا چمکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، ہموار اور مسطح کرنے کا آلہ۔